234

میاں جدوں دا آیا اے، آٹا واسطے قوم نوں روایا اے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ملک بھر میں آٹے کا بھران سنگین ہو گیا. 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3000 روپے ہو گئی. لیکن اس کے باوجود آٹا نایاب ہو چکا ہے. مر و خواتین لمبی قطاروں میں لگ کر بھی آٹے سے محروم ہیں. قوم کی مائیں ، بہنیں ، بیٹیاں جس طرح قطاروں میں تزلیل سہہ رہی ہیں اس سے کہیں نہیں لگتا کہیہ قائد اعظم کا پاکستان ہے. لیکن ملک پر مسلط کرپٹ ڈاکو ٹولہ نہ شرمسا ہے نہ ہی اقتدار چھوڑنے کو تیار ہے. یہ تصویر اس قوم کے منہ پر طمانچہ ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں