217

روٹی بندہ کھا جاندی اے

Spread the love

میرپورخاص ( آواز خلق نیوز ) حکمرانوں کی ے حسی سے پیدا ہونے والے مہنگے آٹے کے بحران غریب مزدور کی جان لے لی. ایک مزدور سستا سرکاری آٹا لینے کے دوران ہجوم میں لوگوں کے پیروں تلے آکر فوت ہوگیا،کہیں سستے آٹے کی خواہش موت کا سبب بن رہی ہے .تو کہیں لالچ سوئس بینکوں تک بھی ختم نہیں ہوتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں