225

اسٹیبلشمنٹ کے انوکھے لاڈلے.

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اگر مشرف سزا بھگتنے سے قبل مرگیا تو ڈی چوک میں لٹکانے کا تو علم نہیں لیکن اسے پاکستان لاکر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کیا جائے گا. .پاکستان کی تاریخ تو یہی بتاتی ہے کہ جنرل یحیی خان کو پاکستان توڑنے کے شریک جرم ہونے کے باوجود پورے فوجی اعزاز کے ساتھ دفنایا گیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں