234

امپورٹڈ حکومت نے فارن کرنسی اکاؤنٹ منجمد کردئیے؟

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) اسحاق ڈار نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر ہیں۔ جب کہ اسٹیسٹ بینک کے 4.5 ڈالر موجود ہیں۔ تاہم شہریوں کے بینکوں میں غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس کے ڈالر ملا کریہ 10 ارب ڈالر بنتے ہیں۔ 1998 میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت نے اٹیمی دھماکوں کے بعد فارن کرنسی اکاؤنٹ منجمد کردئیے تھے۔ اس وقت شہریوں کوان کے فارن کرنسی اکاؤنٹس سے غیر ملکی کرنسی نہیں دی جارہی۔ جس سےشہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں