231

تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی کا افغان حکومت سے معائدہ

Spread the love

کابل ( آواز خلق نیوز ) افغانستان سے تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی کا افغان حکومت سے معائدہ ہوگیا۔ ریفائنری بھی افغانستان میں لگے گی۔ منصوبے کے آغاز کے بعد افغانستان تیل کے حوالے سے 50 فیصد تک خودکفیل ہوجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں