لاہور ( آواز خلق نیوز ) کسی بھی طرح کی ٹیکنوکریٹ حکومت لانے پر بات ہوئی ہے اور نہ ہی ایسا کوئی پلان ہے، یہ پروپیگنڈہ مکس اچار کی جانب سے کیا جارہا ہے۔
موجودہ اسٹیبلشمنٹ صرف الیکشن پر بات کررہی ہے اور قوی امید ہے کہ مئی سے قبل الیکشن ہو جائیں گے۔
150