218

سکھر میں کچرے کے ڈھیر سے سرکاری قابل استعمال دوائیں برآمد

Spread the love

سکھر ( آواز خلق نیوز ) محکمہ صحت سندھ کی مجرمانہ غفلت! سکھر میں کچرے کے ڈھیر سے بڑی تعداد میں سرکاری دوائیں برآمد بخار، سر درد اور
دیگر امراض کی دوائیں 3 سال تک قابل استعمال ہیں
جبکہ دوسری طرف عوام دواؤں کے لیے ترس رہے ہیں۔ سندھ کے اکثر ہسپتالوں میں ادویات نہیں ملتیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں