75

جنیوا کی مہربانیوں کامقصد اگلی وار آن ٹیرر شروع

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) شریف خاندان پر امریکی مہربانیوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ، جس نواز شریف کو بل کلنٹن نے موت سے بچایا تھا اسے کسی مقصد کی سنمبھال کر رکھا گیا ہے ۔ جنیوا کی مہربانیوں کامقصد اگلی وار آن ٹیرر شروع کرنا ہے۔ واضح رہے کہ 1999 میں مشرف کے کو کے بعد نواز شریف کو سزاۓ موت یقینی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں