189
Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) رجیم چینج کر بعد سے 70 لاکھ لوگ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بے روزگار ہوگئے۔ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے متعدد بڑی چھوٹی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند ہو چکی ہے۔ ڈالر کے بحران کی وجہ سے بینک ایل سی کھولنے سے انکاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں