209 شیئر کریں امپورٹڈ حکومت کا عوام گیس بم سےحملہ admin جنوری 11, 2023January 11, 2023 0 تبصرے Spread the loveاسلام آباد( آواز خلق نیوز ) اوگرا کی مہنگائی میں پسے عوام پر گیس بم گرانے کی منظوری، گیس 74 فیصد تک مہنگی کردی۔ واضح رہے کہ جلد بجلی ، پیٹرول کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے۔