لاہور (آواز خلق نیوز )اگر PTI کی حکومت ہوتی تو پھر بھی معیشت ایسی ہوتی؟ آج حکومت ان اشتہارات پر کروڑوں روپے خرچ کر رہی ہے کہ 2018ءمیںمعیشت کیا تھی؟ اور اُس کے بعد آنے والی حکومت نے اس کا حال کیا کردیا۔ جبکہ اس کے برعکس اگر حکومت اپریل 2022ءسے اب تک کی کارکردگی بھی دکھا دیتی تو زیادہ بہتر ہوتا!
215