135

ڈالر کا بحران۔ ڈوب رہا ہے پاکستان۔ 6 ہزار کینٹنر پھنس گئے

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ٹیکسٹائیل انڈسٹری 70 لاکھ نوکریاں ختم دالوں کا بحران , ڈالر نہیں 6000 کینٹینرز پورٹ پر پھنس گئے ڈائمنڈ فوم انڈسٹری نے پلانٹ بند کردیا. حکومت نے انٹرنیٹ ٹیلی کام صارفین سے 100 ارب اضافی ڈیوٹی ٹیکسز نچوڑ لئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں