اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) دس ارب ڈالر کے وعدوں میں سے ساڑھے سات ارب تین بنکوں نے دینے کا وعدہ کیا ہے جو قرض ہے اور جو اس قوم نے ادا کرنا ہوں گے ، باقی دو ارب ڈالر تین سال میں پراجیکٹوں کے حساب سے آہستہ آہستہ ملیں گے۔ لیکن ان مہربانیوں کے بدلے ہمیں کیا کرنا ہوگا، سوچنے سے ہی ڈر لگتا ہے
232