212

اسٹبلشمنٹ اپنی آخری لڑائیوں میں سے ایک لڑائی میں شکست

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پنجاب اسمبلی کے فلور پر اسٹبلشمنٹ اپنی آخری لڑائیوں میں سے ایک لڑائی لڑنے جا رہی ہے ، چونکہ سامنے نہیں آتی اس لئیے اس کا شرمندہ چہرہ کسی کو نظر نہیں آتا اس لئیے بار بار ذلیل و رسوا ہونے کے لئیے میدان میں اترتی ہے. اب پی ڈی ایم کی جماعتوں کو اسٹبلشمنٹ سے دست بستہ عرض کرنی چاہیے کہ جب تم میں دم خم باقی نہیں رہا تو پھر ہمیں کیوں بار بار ذلیل کرواتے ہو۔ پہلے ہم پنجاب اسمبلی کی سترہ سیٹیں ہار گئے ، پھر عمران سات سیٹوں پر جیت گیا اور اب پنجاب اسمبلی میں ہم سے بڑھکیں لگوا کر ذلیل کروا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں