لاہور آواز خلق نیوز ) غربت سوتیلی ہوتی ہے. اور دولت کے ایک سو ایک رشتے دار نکل آتے ہیں. ملک بھر میں آٹے کا بحران اس قدر سنگین ہو گیا کہ آٹا نہ ملنے پر باپ نے بچوں سمیت زندگی ختم کر دی۔ بموں سے لوگوں کو مارنے کودھشت گردی جب کہ بھوک سےمارنے کو جمہوریت کہتے ہیں۔
324