206

کشمیر مجاھد کی اذان چاہتا ہے

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) ہمارے معزز مفتیان کرام نے ایک بار پھر اس فتوے کو دہرایا ہے کہ جہاد کا اعلان صرف حکومت کر سکتی ہے ۔درست۔ لیکن جہاد کا اعلان کرنے والی حکومت کہاں سے آئے گی ، کیسے آئے گی ، کون لائے گا۔ نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو غالب ۔ یہ وقت عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کا نہیں بلکہ اقوام متحدہ کے تحت افغانستان پر حملہ آور اڑتالیس ممالک کی مشترکہ فوج کو جذبہ جہاد سے شکست دینے کا دور ہے اور اس کے لیے کسی منظم فوج بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ کشمیر مجاھد کی اذان چاہتا ہے۔ نسیم حجازی صاحب خوبصورت جملہ: جغرافیہ کی ٹیڑھی لکیروں کو تلوار کی نوک سے سیدھا کیا جاتاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں