ملک خواہشات سے نہیں حرکتوں اور کرتوتوں سے ڈیفالٹ ہوتے ہیں۔ دنیا میں بے شمار افراد کی خواہش ہے کہ امریکہ ڈیفالٹ ہو جائے۔ ہر دوسرے امریکی اور یوروپین کی خواہش ہے کہ روس اور چین ڈیفالٹ ہو جائیں۔ مگر نہیں ہو رہے کیونکہ انکے پاس PDM جیسے تحفے نہیں ہیں۔
275