232 شیئر کریں بڑے بڑے تجزیہ نگار خاموش admin جنوری 12, 2023January 12, 2023 0 تبصرے Spread the loveلاہور ( آواز خلق نیوز ) بڑے بڑے تجزیہ نگار خاموش ہیں ، مخبروں کی مخبریاں چپ اور اندر کی خبریں بتا کر عوام کی قوت کو دہلا نے والے گنگ ہیں، کبھی تو کاروبار پر مندی کا دن بھی آتا ہے ۔ کل رات بارہ بجے سے ان سب کا دھندا بند ہے