گوادر ( آواز خلق نیوز ) گوادر کے لوگ لمبے عرصے سے جمہوری طریقے سے اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔ کیا ریاست کو جمہوری جدوجہد پسند نہیں۔ حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ عدالت میں جج کے سامنے پیش ہونے سے پہلے گرفتار۔ مولانا نے خود جج کے سامنے پیش ہونے کے بعد گرفتاری دینے کا اعلان کیا تھا لیکن پیش ہونے سے پہلے گرفتار کر لیے گئے
210