242

وہ کون تھا؟ جس کے لیے کرپشن بری چیز نہیں۔

Spread the love

اسلام آباد ( اواز خلق نیوز ) 8کروڑپاکستانی ان پڑھ ہیں۔9کروڑپاکستانی خط غربت سےنیچےزندگی گزاررہےہیں۔5سے16سال کی عمرکےنصف بچےسکولوں سےباہر ہیں۔ پاکستان پرقرضہ60ہزارارب روپےسےتجاوز کر چکا ہے۔ بدترین مہنگائی سے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ لوگ مہنگےداموں آٹےکےلیےذلیل ہورہےہیں۔
اوردوسری طرف ہمارےاداروں کےاندریہ بدترین کرپشن جاری۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں