254

شہباز شریف کو بری کرنے والا جج انفارمیشن کمشنر تعینات

Spread the love

لاہور( آواز خلق نیوز ) اعجاز حسن اعوان صاحب وہ جج ہیں جہنوں نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو چند ماہ قبل بری کیا موصوف کو ریٹائرمنٹ کے فوری بعد ہی شہباز شریف نے بڑے عہدے سے نواز دیا۔انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں