185

قوم کو بچت کے مشورے اور حکومتی خرچے میں 26.1 فیصد اضافہ

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بنیادی ضرورت کی چیزیں منگوانے کے لیے ڈالرز نہیں ہیں مگر امراء کے لیے لگژری گاڑیاں منگوانے میں کوئی حرج نہیں۔ قوم کو بچت کے مشورے اور حکومتی خرچے میں 26.1 فیصد اضافہ۔ واضح تہے بینک اس وقت بنیادی اشیاء کی امپورٹ کے لیے بھی ایل سی کھولنے انکار کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں