205

ججوں اور جرنیلوں کا ٹیکس ریکارڈ پبلک ہونے میں کیا حرج ہے؟

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) ایسے میں جب ملک میں دہشت گردی پھر سے سر اُٹھا رہی ہے ، صرف کل کے دن پشاور پولیس کے دو بہادر جوان شہید ہوئے اور معیشت کا کوئی حال نہیں ہماری ترجیحات ملاحظہ کریں کہ صحافی شاہد اسلم کو اُٹھا لیا گیا۔ ویسے بھی سیاست دانوں ، ججوں اور جرنیلوں کا ٹیکس ریکارڈ پبلک ہونے میں کیا حرج ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں