160

اشتہارات کی آمدنی بمقابلہ مزدوروں کی حفاظت

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) پاکستان میں انسانی جان کی کوئی اہمیت نہیں۔ اشتہارات کی آمدنی کا لالچ بمقابلہ مزدوروں کی حفاظت ۔ یہ کراچی میں عسکری 4 کے باہر سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوۓ دیوار پر بورڈ لگایا جا رہا ہے جس پر مزدور اپنی جان خطرے میں ڈال کر بغیر حفاظتی اقدامات کے کام کر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں