291

نیوزی لینڈ پھر دورہ پاکستان پر

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والی کیویز کرکٹ ٹیم اس سال پھر پاکستان کی مہمان بنے گی۔ نیوزی لینڈ کا اپریل – مئی 2023 میں 5 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں