جینوا آواز خلق نیوز ) جنیوا میں سیلاب متاثرین کے امداد کے وقت کے فرعونوں کی عیاشیاں عوام پر بھاری پڑ گئیں۔ جینوا کے گرہنڈ ہوٹل میں پاکستان کے امپورٹڈ حکمرانوں نے قیام کیا جہاں ایک کمرے کا کرایہ 9 ہزار ڈالر ہےکیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ فرعون کی اولاد پاکستان کی عوام کے مسائل
حل کرینگے؟
124