128

ڈرگ رجسٹریشن اتھارٹی: ایک نام سے دو میڈیسن رجسٹرڈ

Spread the love

ایک معدے کی اور دوسری بلڈ پریشر کی ڈرگ رجسٹریشن اتھارٹی نے ایک نام سے دونوں میڈیسن رجسٹرڈ کر رکھی ہیں میڈیکل سٹور کی ذرا سی غلطی کسی کی بھی جان لے سکتی ہے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر لازمی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں