اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) ایسی گاڑی انڈیا کی پردھان منتری نریندر مودی کی نہیں۔یہ 115 ارب ڈالر کے مقروض قوم کا شاہی بیوروکریٹ ہے۔ہم پوری دنیا سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہمارے شاہیافسران کے اخراجات پورے ہوں۔ ۔ اس گاڑی کی قیمت 1کروڑ ہے ملک بھر میں 800 سے زائد گاڑیاں۔ جن کی لاگت اربوں روپے بنتی ہے۔ فیول کی قیمت بھی اربوں میں الگ سے۔ اور بدلے میںانکا کام سارا سال عوام کو تنگ کرنا فرعونیت اور رشوت خوری کرنا ہے۔ یہ ملک برباد بلاوجہ تو نہیں ہورہا۔
242