190

پاکستان میں جگر،گردوں اور بون میرو ٹرانسپلانٹ بند

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) وفاقی حکومت کی جانب سے ایل سی نا کھولنے کیوجہ سےایک بڑانقصان۔ پاکستان میں جگر،گردوں اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کاسلسلہ رک گیا۔مریض زندگی اور موت کے دوراہے پر!!!ادویات کے ہزاروں سیمپلزائیرپورٹ پر کسٹمز نے روک لئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں