205

امپورٹڈ حکومت آئی۔ سرمایہ کاری ملک سے بھگائی

Spread the love

کراچی( آواز خلق نیوز ) جنوبی کوریا کی کیمیکل کمپنی نے پیر کو اعلان کیا کہ وہ 13 سال بعد پاکستان کی مارکیٹ سے نکل رہی ہے۔ لوٹے کیمیکل کمپنی نے کہا جنوبی کوریا اپنے75.01 فیصد شیئر فروخت کر رہا ہے۔ لکی کور انڈسٹریز لمیٹڈ غیر ملکی سرمایہ کار سے شیئرز خرید رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں