70

زرداری کیا ہے؟ زرداری کرپشن کی بیماری

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز ) سندھ میں تو زرداری کی بیماری موجود ہی ہے مگر بلدیاتی الیکشن اصل میں سب کی آنکھوں میں مٹی دھول جھونکنا تھا- کیا نظام ہے- افسر، نوکر، پولیس، رینجراور پھر نتیجہ غایب – جسے جتوانا تھا جیت گیا باقی گھرجایئں – خلائی مخلوق کو دعا ضروردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں