کراچی ( آواز خلق نیوز ) خالد مقبول پر یہ الزام مصطفی کمال نے لگایا تھا کہ وہ ہندستانی پاسپورٹ پر ہندستان پہنچا تو پاکستانی پاسپورٹ جلا دیا تھا، آج وہی مصطفی کمال کہہ رہا ہے۔کراچی کو بچانے کے لئے خالد مقبول سے اتحاد لازمی ہے۔ مصطفی کمال لگاتار اسٹیبلشمنٹ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے۔ کل وہ غدار تھے آج محب وطن ہیں
66