70

عوام کو انصاف کا لارا۔ اسی لیے 139 واں عدل میں نمبر ہمارا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستانی کا عدالتی نظام کیا وزیر اعظم سےکبھی یہ سوال کرے گا کہ آپ کی ضمانت پر بھروسہ کر کے ہم نے ایک شخص کو محض چند ھفتوں کے لئیے جانے دیا تھا ۔ یہ شخص جو دنیا بھر میں گھومتا پھرتا ہے واپس آکر ایک ضامن بھائی اور وزیراعظم کی عزت کیوں نہیں بچاتا اور ہماری بھی عزت کیوں نہیں رکھتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں