81

ون ڈے آئی سی سی رینکنگ۔ بابر اعظم نمبر 1

Spread the love

دبئی ( آواز خلق نیوز ) آئی سی سی نے ون ڈے بیٹنگ رینکنگ جاری کردی ۔ بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جب کےامام الحق تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں