اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) بنگلہ دیش کے34ارب ڈالرز کےاپنےذخائر ہیں۔برآمدات ریکارڈاورترسیلات زرمستحکم ہیں،اور بنگلہ دیش کےIMFسےمعاملات طےپاگئے۔پاکستان کےدوست ممالک سےادھار4.3ارب ڈالرزکےذخائربچےہیں اور برآمدات اور ترسیلات زر گررہی ہیں۔ڈیفالٹ کاخطرہ ہےمگرحکومت سیاست سیاست کھیل رہی ہے
106