67

عماد یوسف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کا حتجاج اعلان

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی صحافی کیخلاف ایسی فرد جرم عائد ہو رہی ہے جس میں سزائے موت یا عمر قید بھی ہو سکتی ہے “عالمی سطح پر پاکستان کو مزید بدنامی سے بچانے اور سینئر صحافی عماد یوسف کو انصاف دلانے کیلئے آواز بلند کریں۔ واضح رہے کہ عماد یوسف کو ارشد شریف قتل کیس میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں