اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) جنرل ( ر ) باجوہ کق ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کے الزام گرفتار صحافی ضمانت پر ریا۔ پاکستان میں کسی سیاست دان، جج ، بیوروکریٹ یا صحافی کے اِنکم ٹیکس کے گوشوارے شائع ہونے پر کوئی آفیسر نوکری سے گیا یا کسی صحافی کو گرفتار کیا گیا ۔کیا ثابت کیا جا رہا ہے کہ جھوٹ تو دور کی بات ہمارے متعلق وہ سچ بھی دکھانا منع ہے جو ہم نے خود اپنے دستخطوں سے لکھ کر دیا تھا۔
79