62

بھٹو کے خمیر سے “ادھر تم ادھر ھم “ کا نعرہ نہیں نکل سکا

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز )پیپلز پارٹی نے تجویز پیش کی ہے کہ کراچی کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دو میئر مقرر کر دئیے جائیں۔ بھٹو کے خمیر سے “ادھر تم ادھر ھم “ کا نعرہ نہیں نکل سکا۔ اگر یہ بات ہے تو پھر سندھ کے بھی دو وزرائے اعلی بنا دو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں