88

16 لاکھ بچے غذائی قلت اور 60 لاکھ نشو و نما میں کمی کا شکار۔ زندہ بھٹو کا سندھ

Spread the love

کراچی ( آواز خلق نیوز) یہ ہے وہ معاشرہ جہاں بھٹو زندہ ہے!”سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں، تقریبا 16 لاکھ بچے پہلے ہی شدید غذائی قلت کا شکار ہیں، جبکہ دیگر 60 لاکھ بچے نشوونما میں کمی کا شکار ہیں، ایک ایسی حالت جو بچوں کے دماغ، جسم اور مدافعتی
نظام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتی ہے۔ یونیسف کے مطابق سیلاب کے بعد یہ صورتحال ابتر ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں