اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) چلتی معیشت تباہ کرنے کے بعد پاکستان کو دیوالیہ سے بچانے کے لیے حکومت IMF کی کڑی شرائط ماننے پر راضی ہو گئی۔ یعنی خوفناک مہنگائی کی صورت میں اس تجربے کی قیمت بھی اسٹیبلشمنٹ یا اشرافیہ نہیں بلکہ ہم عام پاکستانی ادا کریں گے۔
74