102

سکولوں میں نشہ پہنچنے کا ذمہ دار کون؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) یہ‎ لاہور کے چند مہنگے سکولوں میں سے ایک سکارزڈیل امریکن انٹرنیشنل سکول ڈیفنس کے مناظر ہیں جہاں مبینہ طور نشے سے منع کرنے پر ایک طالبہ نے اپنی بہن کے ساتھ ملکر ساتھی طالبہ پر تشدد کیامقدمہ بھی درج ہوچکا۔سوال یہ ہے کہ سکولوں میں نشہ پہنچنے کا ذمہ دار کون اور کیا کارروائی ہوئی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں