73

پاکستان میں دہشت گردوں کی سزائے موت ختم

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) پاکستانی عوام لاوارث۔ یورپ اور امریکہ اور یورپ کے سزاۓ موت ختم کرنے کے مطالبے کی جانب ،امریکی غلاموں کی حکومت کا پہلا قدم ، دہشت گردوں کوبڑا ریلیف دے دیا. ریلوے انجن، پٹڑیوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا کرمسافروں کی جانیں لینے والے دہشت گردوں کی سزائے موت ختم کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں