لاہور ( آواز خلق نیوز ) برطانوی وزیراعظم رشی سونک کو سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ، اور ہمارے وزیراعظم کے بیٹے سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ کے کیس میں کلین چٹ۔۔
Rule of Law
اگرچہ اس کیس پر سپریم کورٹ نے ایکشن لیا ھوا ہے اور ریکارڈ بھی منگوایا تھا لیکن ماتحت عدالتوں سے مکمل ریلیف اور سپریم کورٹ کی خاموشی
82