اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) الیکشن کمیشن نے رانگ نمبر کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا۔ سپریم کورٹ کے امتحان کا آغاز ۔ اپنے مقدمے 17/2016 میں سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ نیب سے پلی بارگین کرنے والا عوامی عہدہ نہیں رکھ سکتا نہ ہی کسی ریاستی ادارے میں کسی منصب کا اہل ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا مذاق اڑاتے ہوۓ نہایت غیر معمولی کردار ادا کیاہے۔ محسن نقوی پلی بارگین کر چکا ہے ۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔
111