65

امپورٹڈ حکومت آئی۔ بجلی ملک سے بھگائی۔

Spread the love

اسلام اباد ( آواز خلق نیوز ) اسلام آباد، کراچی ، لاہور ، پشاور ، کوئٹہ ، فیصل آباد ، ملتان سمیت ملک کا بڑا حصہ بجلی سے محروم ہو گیا۔ پورے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد صنعتی و تجارتی سر گرمیاں معطل ہو گئیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی مکمل بحالی میں 24 گھنٹے لگ سکتے ہیں جبکہ جزوی بحالی میں کم از کم 8 گھنٹے لگیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں