نہلاہور ( آواز خلق نیوز ) عاصمہ جہانگیر پاکستان کے ایک محدود سیکولر لبرل طبقے کی نمائندہ تھی جس کے نام پر ایسے سیمنار منعقد کرائے جاتے ہیں جن میں اسلام اور پاکستان کی اساس کے خلاف دانستہ تقریریں اور جملے بازی ہوتی ہے کیا کسی جج کو سپریم کورٹ کا ضابطہ اخلاق اس میں تقریر کرنے اجازت دیتا ہے؟ جج بھی وہ کسے پاکستان کا چیف جسٹس بننا ہے۔
90