لاہور ( آواز خلق نیوز ) محسن نقوی کا پہلا حکم نامہ ، بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاھور لگا دیا ۔ وہ جو 25 مئی کو ریاستی تشدد کاانچارج تھا ،مشرقی پاکستان کے صحافی تفضل مانک میاں نےلکھا ہے کہ 25 مارچ 1971 کو جب آرمی ایکشن شروع ہوا تو پہلے ڈھاکہ میں ظالم ترین پولیس آفسر کو ایس پی لگایا گیا
125