83

اعتراف جرم کا انعام۔ وزرات اعلی پنجاب

Spread the love

آسلام آباد ( آواز خلق نیوز) سپریم کورٹ کے ایک سے زیادہ فیصلے موجود ہیں کہ پلی بارگین کے ذریعے اعتراف جرم کرنے والا شخص پبلک آفس ہولڈ نہیں کر سکتا. فیصلے کے متعلقہ پیرے پڑھ لیجے۔ اس کے باوجود الیکشن کمیشن نے ایک نیب کے پلی بارگین کرنے والے محسن نقوی کو نگران وزیراعلی بنا دیا۔اس پر رات کو 12بجے کھلنے والی 139 نمبر پر آنے والی اعلی عدالت کی پراسرار خاموشی ناقابل فہم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں