110

اسٹیبلشمنٹ کس کے ایجینڈے پر گامزان ہے؟

Spread the love

لاہور ( آواز خلق نیوز ) پنجاب کے نگران وزیراعلی بننے والے محسن نقوی اور آرمی چیف جنرل عاصم مینر کا ایک ساتھ عمرہ کرنے کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔ اب عوام یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا اسٹیبلشمنٹ نے اب بھی اپنی روش نہیں بدلی اور آپریشن رجیم چینج جاری ہے یا یہ محض اتفاق ہے۔ جب کہ ملک و قوم رجیم چینج کے خوفناک نتائج بھگت رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں