103

گالیوں کی لغت میں اضافہ۔ منشی بھی اب گالی بن گیا

Spread the love

اسلام آباد ( آواز خلق نیوز ) گالیوں کی پاکستانی لغت میں اضافہ ہوگیا ہے ، اب لفظ “منشی “ بھی گالی بن گیا اور قابل دست اندازئ پولیس جرم بھی. اعلی حضرت احمد رضا بریلوی نے ایک نعت میں لفظ منشی کو یوں عزت دی ہے
رحمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا
ساتھ ہی منشئ رحمت کا قلمدان گیا
آج زندہ ہوتے تو اس لفظ کی ادائیگی پر گرفتار ہوتے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں